📋 Description
کیا آپ اپنے بچوں کے لیے ایک تجربہ کار قرآن ٹیچر کی تلاش میں ہیں؟
ہم کراچی کے علاقوں گلشنِ اقبال اور گلستانِ جوہر میں بچوں کو ان کے گھر پر قرآن پاک پڑھانے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔
📚 ہمارے کورسز:
- ابتدائی بچوں کے لیے بنیادی قاعدہ
- نماز کا بنیادی طریقہ
- قرآن پاک ناظرہ
- حفظ القرآن
- تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی درست تلاوت اور تلفظ
📍 ہوم ٹیوشن کی تفصیلات:
- لڑکوں کے لیے گھر پر قرآن پاک پڑھانے کی سہولت
- علاقے: گلشنِ اقبال اور گلستانِ جوہر، کراچی
- تدریسی تجربہ: 2013 سے
- روزانہ کلاس کا دورانیہ: 20 سے 25 منٹ
- کلاسز: پیر سے جمعہ تک
- ہفتہ اور اتوار چھٹی ہوگی
- ماہانہ فیس: 3,000 روپے فی بچہ
👩 خواتین اور بچیوں کے لیے:
آن لائن قرآن پاک پڑھانے کے لیے تجربہ کار خاتون ٹیچر کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
کلاس کے اوقات اور مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔